Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سوڈان سے متعدد ملکوں کے تارکین کے انخلا کی مہم جاری

سعودی عرب کی جانب سے سوڈان سے غیر ملکی شہریوں کو بحفاظت نکالنے کا آپریشن جاری ہے۔  سعودی عرب کی سوڈان سے غیر ملکی شہریوں کے مسلسل انخلا کی کوششیں صرف بحری جہازوں تک ہی محدود نہیں ہیں بلکہ ہوائی جہاز کے ذریعے بھی پوری دنیا کے شہریوں، سفارت کاروں اور حکام کی مدد کر رہے ہیں۔ مزید دیکھیں اس ویڈیو میں

شیئر: