Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سوڈان: بے گھر افراد کو کھانا کھلانے والی نعمت جبل، ’میرے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں‘

سوڈان میں جاری لڑائی سے بے گھر ہونے والے افراد کے لیے 75 سالہ نعمت جبل باقاعدگی سے تندور پر روٹیاں بناتی ہیں۔ نعمت جبل کا کہنا ہے کہ ان کے گھر کے دروازے تمام مہمانوں کے لیے کھلے ہیں۔ مزید اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: