Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مملکت اور چین میں آئل ریفائنری کا معاہدہ

ریاض.... آئل ریفائنری کے عہدیداروں نے بتایا ہے کہ سعودی آرامکو اور چین کی کمپنی نے 10ارب ڈالر کی لاگت سے آئل ریفائنری قائم کرنے کا معاہدہ کرلیا۔ یہ ریفائنری چین کے شمال مشرق میں قائم کی جائیگی۔ اس سے یومیہ 3لاکھ بیرل تیل تیار ہوگا جبکہ سالانہ 10لاکھ ٹن ایتھلین بھی پیدا کی جائیگی۔ اس کی مجموعی لاگت 10.09ارب ڈالر ہوگی۔

شیئر: