Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

’سعودی عرب نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،‘ سوڈان سے پاکستانی قافلہ جدہ پہنچ گیا

سوڈان سے جدہ پہنچنے والے پاکستانی قافلے میں شامل افراد کو قونصل جنرل خالد مجید نے ویلکم کیا ۔ قونصل جنرل خالد مجید کا کہنا تھا کہ 'سوڈان سے پاکستانی تارکین کے انخلا پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، سعودی عرب نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔‘

شیئر: