چین میں ہونے والی شنگھائی آٹو شو میں الیکٹرک گاڑیوں کے درجنوں نئے ماڈلز نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔ چین میں نجی کمپنیوں کی تیارہ کرہ الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جب کہ غیر ملکی کمپنیوں کی گاڑیوں کی ڈیمانڈ میں واضح کمی آئی ہے۔ ماہرین کے مطابق چین میں اب پٹرول انجن کے زمانے کا خاتمہ قریب نظر آرہا ہے۔ تفصیل خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں