Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

’اتنی مہنگائی میں اب ڈیری فارم نہیں چلا سکتے‘

جنوبی پنجاب میں مویشی پالنے والوں کا کہنا ہے کہ ’انہوں نے آج تک اتنے برے حالات نہیں دیکھے جو آج ہیں۔ دودھ کی قیمت مناسب مل رہی ہے اور نہ ہی گوشت کی۔ اب ہم ڈیری فارم نہیں چلا سکتے۔‘ مزید نذر عباس کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: