Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

عید پر بازاروں میں رش ہے لیکن خریدار نہیں

راولپنڈی کے بازاروں میں عیدالفطر کی خریداری کا روایتی جوش و خروش دیکھنے میں نہیں آیا، دُکان داروں کا کہنا ہے کہ ’ملک میں مہنگائی کی شدید لہر نے عوام کی قُوتِ خرید پر بہت منفی اثر ڈالا ہے، مارکیٹوں میں رش تو تھا لیکن خریدار نہیں آئے۔‘ مزید اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: