Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کی مناسبت سے ویڈو کا اجراء

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/XK5cQjdgrn8 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/XK5cQjdgrn8.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ریاض:امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے تاریخی دورے کے دوران 3سربراہ کانفرنسوں کا انعقاد غیر معمولی واقعہ ہے ۔ سعودی عرب ان کانفرنسوں کی تیاری غیرمعمولی انداز سے کر رہا ہے۔ ٹرمپ کے دورے کے حوالے سے آفیشل ویب سائٹ کا اجراءکیا گیا اور عالمی برادری کے لئے سعودی عرب کا پیغام پہنچانے کے لئے وڈیو جاری کی گئی ہے۔ وڈیو کے ذریعہ سعودی عرب کی ترقی کے مراحل اور وژن 2030کے علاوہ ٹرمپ کے دورے پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔ 3سربراہ کانفرنسوں کے مکمل کوریج کے لئے عربی، انگریزی، فرنچ اور روسی زبان میں ویب سائٹ ہے۔ لنک درج ذیل ہے

 http://riyadhsummit2017.org

 
 

شیئر: