Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

عیدالفطر: انڈونیشیا کی شاہراہوں اور بندرگاہوں پر غیرمعمولی رش

انڈونیشین شہریوں نے بھی عید منانے کے لیے اپنے آبائی علاقوں کا رخ کیا۔ اس موقعے پر انڈونیشیا کی مرکزی شاہراہوں، ایئرپورٹ، ریلوے سٹیشن اور بندرگاہوں پر غیرمعمولی رش دیکھا گیا۔ دیکھے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: