Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’سارس کو آزاد کر دیں، یہ کبھی قید میں نہیں رہا‘، کسان محمد عارف کا مطالبہ

انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں محمد عارف نے جب ایک زخمی سارس کی جان بچائی تو وہ ان کا بہترین دوست بن گیا۔ لیکن وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہونے کے بعد سارس کو پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا۔ محمد عارف اب اپنے ’دوست‘ سارس کو آزاد کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: