Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

سعودی اور مصری وزرائے خارجہ کا سوڈان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

دونوں وزرائے خارجہ نے فریم ورک معاہدے کی پابندی کرنے پر زور دیا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے پیر کو ان کے مصری ہم منصب سامع شکری نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے سوڈان کی موجودہ صورتحال اور فوجی کشیدگی کو روکنے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے فریم ورک معاہدے کی پابندی کرنے پر زور دیا جو سوڈان اور اس کی عوام کے امن و استحکام کا ضامن ہے۔

شیئر: