Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

مقابلہ حسن قرآت میں پاکستانی بچوں سمیت نوجوان طلبا کی شرکت

مقابلہ حسن قرآت میں بچوں سمیت نوجوان طلبا نے تلاوت قرآن کی ۔ مقابلے میں 60 بچوں نے حصہ لیا ۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کو اعزازی شیلڈز بھی دی گئیں۔

شیئر: