پشاور کا ’پہلا میل مہندی آرٹسٹ‘ جن کے ڈیزائن خواتین میں مقبول پیر 17 اپریل 2023 6:25 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/27PCoUlI15E [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/27PCoUlI15E.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) مہندی لگانا ایک آرٹ ہے مگر اب نوجوان بھی اس ہنر کو سیکھنے لگے ہیں۔ پشاور کے ایسے ہی ایک نوجوان مہندی آرٹسٹ سے آپ کو ملواتے ہیں جس سے مہندی لگانے کے لیے خواتین اور لڑکیاں دور دور سے آتی ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ پشاور مہندی ڈیزائن ہنر طالبعلم مہندی کے ڈیزائن اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں