Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

بریدہ میں العقیلات میوزیم کا افتتاح

بریدہ...گورنر قصیم و سربراہ فروغ سیاحت کونسل شہزادہ ڈاکٹر فیصل بن مشعل بریدہ شہر میں العقیلات میوزیم کے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کررہے ہیں۔ انکا کہناہے کہ یہ عجائب گھر القصیم ریجن کے تاریخی ورثے کا غماز ہے۔ 

شیئر: