Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی ولی عہد سے عراقی پارلیمنٹ کے سپیکر کی ملاقات

دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا ہے( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سنیچر کو جدہ میں عراقی پارلیمنٹ کے سپیکرمحمد الحلبوسی کا خیر مقدم کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر وزیرمملکت، کابینہ کے رکن اور مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر مساعد بن محمد العیبان، مجلس شوری کے ڈپٹی سپیکر ڈاکٹر مشعل بن فھم السلمی اور عراق میں سعودی عرب کے سفیر عبدالعزیز الشمری بھی موجود تھے۔

شیئر: