Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ملائیشیا کی سڑکوں پر ٹرائی سائیکل اب کیوں نظر نہیں آ رہیں؟

آج کل ملائیشیا کی سڑکوں پر تین پہیوں والے سائیکل رکشے کم کم ہی دکھائی دیتے ہیں اور مرمت کرنے والے بھی گنے چُنے ہی رہ گئے ہیں مگر یہ رکشے بنانے والا کاریگر صرف ایک ہی رہ گیا ہے جن کا کہنا ہے کہ انہیں اب بھی یہ کام کر کے خوشی ہوتی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔

شیئر: