Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

سعودی ریلوے منصوبہ دنیا کا سب سے بڑا

بیجنگ .... سعودی وزیر توانائی و صنعت و معدنیات خالد الفالح نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ریلوے پروگرام دنیا بھر میں بنیادی ڈھانچے کا بڑا پروگرام ہے۔ اسکے تحت 15ہزار کلو میٹر سے زیادہ رقبے پر ریلوے لائن قائم ہوگی۔ سعودی عرب ریلوے ، میٹرو اور امدادی خدمات کے منصوبوں پر 106ارب ڈالر کا سرمایہ لگا رہا ہے۔

شیئر: