Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

کراچی: ہتھنی نور جہاں کی حالت مزید بگڑ گئی

 کراچی کے چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی طبیعت مزید بگڑ گئی۔ جمعرات کو پانی کے پول میں بیٹھنے والی ہتھنی کو کئی گھنٹے پول سے نہ نکلنے پر کرین کی مدد سے باہر نکالا گیا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: