Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

خیبر پختونخوا میں کہیں تبدیلی نظر نہیں آئی،زرداری

پشاور...سابق صدرآصف زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کہیں تبدیلی نظر نہیں آئی ،کسی کو آئی ہے تو بتاد ے۔ عمران خان سے ایک اننگز کا میچ نہیں ہے۔ پشاورمیں غلام احمد بلورکی رہائش پرمیڈیاسے بات کرتے ہوئے زرداری نے کہا کہ خیبرپختونخوااورپشاورسے قریبی تعلق ہے۔ پشاورمیں پختونوں نے بہت پیاردیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ اپنے وقت میں چین کے زیادہ دورے کرتاتھا،میاں صاحب نے کم کئے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ میاں صاحب مزید ایک سال پورا کریں گے یا نہیں یہ اللہ کو پتہ ہے۔

شیئر: