Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

افغان مسئلے کا واحد حل سیاسی ہے،اعزاز چوہدری

واشنگٹن... امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا واحد حل سیاسی ہے۔ ورلڈ افیئر کونسل سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ افغانستان ہمارا پڑوسی ملک ہے۔وہاں قیام امن ہماری سب سے بڑی خواہش ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کا بارڈر اوپن ہے۔روزانہ 80 ہزار سے زائد افراد آر پار جاتے ہیں۔ یہاں بہتر مینجمنٹ کی ضرورت ہے۔
 

 

شیئر: