Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سعودیوں کیلئے جز وقتی ملازمت کا پروگرام

طائف....وزارت محنت و سماجی فروغ نے سعود ی نجی اداروں اور کمپنیوں میں مقامی شہریوں کو روزگار دلانے کیلئے ”جزو قتی نظام“ قائم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ اسکے بموجب آجر ،سعودی اجیر کو گھنٹے کی بنیاد پر محنتانہ دیگا۔ ہر ہفتے تنخواہ پیش کی جائیگی۔ اسکا فائدہ یہ ہوگا کہ آجر اپنے اجیروں کو ہفت روزہ چھٹی کے محنتانے کی ادائیگی سے بے نیاز ہوجائیگا۔ اس نظام کے تحت سوشل انشورنس اور میڈیکل انشورنس نیز مکافہ نہایتہ الخدمہ والی سہولتیں بھی میسر ہونگی۔ البتہ پارٹ ٹائم ڈیوٹی والا نظام نافذ نہیں ہوگا۔

شیئر: