Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

اسلام آباد کے شہری فیصل مسجد کے مؤذن کی آواز کے گرویدہ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائم جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی ’فیصل مسجد‘ کے مؤذن نورالاسلام کی آواز کے سب ہی گرویدہ ہیں۔ شہریوں کے خیال میں ان کا اذان دینے کا طریقہ بھی باقیوں سے مختلف ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: