Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

دبئی: خاص نمبر پلیٹس کی نیلامی میں پی 7 ڈیڑھ کروڑ ڈالر میں فروخت

دبئی میں گاڑیوں کی خاص نمبر پلیٹ کی نیلامی میں ایک رجسٹریشن پلیٹ ڈیڑھ کروڑ ڈالر میں فروخت ہوئی ہے۔ نیلامی  سے حاصل ہونے والی رقم سے ضرورت مندوں میں ایک ارب فوڈ پیکٹ تقسیم کیے جائیں گے۔

شیئر: