Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

گنی بساو کے صدر نے مسجد نبوی میں روضہ رسول پر حاضری دی

مدینہ منورہ پہنچے پر نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل نے خیر مقدم کیا ( فوٹو: ایس پی اے)
گنی بساو کے صدر عمر سیسو کو نے پیر کو مسجد نبوی میں روضہ رسول پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق گنی بساو کے صدر مسجد نبوی پہنچے تو انتظامیہ کے عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔
قبل ازیں گنی بساو کے صدر مدینہ منورہ کے امیر محمد بن عبدالعزیز ایئرپورٹ پہنچے تو نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل نے ان کا خیر مقدم کیا۔

شیئر: