Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

طائف السیل روڈ پر بس الٹ گئی، ایک ہلاک، 41 ایشیائی زخمی

زخمیوں کو ضروری علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کردیا گیا (فوٹو: سبق)
سعودی عرب طائف میں السیل روڈ پر بس الٹنےکے باعث ایک مسافر ہلاک اور41 زخمی ہوگئے۔ متاثرین کا تعلق ایشیائی ممالک سے ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق طائف میں حکام نے بتایا امدادی ٹیموں نے حادثے کی اطلاع ملتے ہی ضروری اقدامات کیے۔
 ایک ایشیائی خاتون ہلاک ہوگئی اور41 ایشیائی شہری زخمی ہوئے ہیں۔ تمام  زخمیوں کو ضروری علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔ 

شیئر: