نجی شعبے میں عید الفطر کی تعطیل 4 دن پیر 10 اپریل 2023 13:40 ’جمعرات 29 رمضان کو نجی شعبے کی آخری ڈیوٹی ہے‘ ( فوٹو:اے ایف پی) وزارت ہیومن ریسورسز نے کہا ہے کہ نجی شعبے اور غیر منافع بخش ادارے عید الفطر کی تعطیلات 4 دن منائیں گے۔ مزید پڑھیں سعودی عرب میں ورک وزٹ ویزے پر کب تک قیام کر سکتے ہیں؟ Node ID: 757176 آخری عشرے میں کون سے علاقے بارش کی زد میں؟ Node ID: 757201 سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’عید کی تعطیلات جمعرات 29 رمضان بمطابق 20 اپریل کی ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد شروع ہو جائیں گی‘۔ وزارت نے کمپنیوں اور تجارتی اداروں کے مالکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ قانون محنت کی دفعہ 24 کی دوسری شق پر عمل کریں۔ سعودی عرب اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں