Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

’کوئٹہ آن لائن والنٹیئرز‘ کیسے مستحق افراد کی مدد کر رہے ہیں؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=b276EIsBVD4 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/b276EIsBVD4.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
کوئٹہ میں ’کوئٹہ آن لائن والنٹیئرز‘ کے نام سے ایک رضاکارانہ گروپ خاصا فعال ہے جس کے تحت کلین کوئٹہ، گرین کوئٹہ اور رمضان میں ’راشن آپ کی دہلیز پر‘ جیسی مختلف سرگرمیاں منعقد کی جاتی ہیں۔ اس گروپ کے بانی ضیا خان پولیو کا شکار ہیں اور خصوصی افراد بھی اس گروپ کا حصہ ہیں۔ دیکھیے زین الدین کی یہ ویڈیو رپورٹ

شیئر: