Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

سعودی نائب وزیر خارجہ سے ریاض میں روسی سفیر کی ملاقات

سعودی نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید بن عبدالکریم الخرجی سے اتوار کو مملکت میں روس کے سفیر سرگئی کولوزوف نے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ مفادات کےلیے انہییں بڑھانے کا جائزہ لیا ہے۔
مشترکہ تشویش کے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔

شیئر: