Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

اسرائیلی حملوں کے باوجود غزہ شہر میں سحری کے وقت ڈھول بجانے کی روایت برقرار

فلسطین کے محصور شہر غزہ میں شہریوں کو رمضان کے مہینے میں سحری کے وقت ڈھول بجا کر جگانے کی روایت برقرار ہے۔ اسرائیل کے حالیہ حملوں کے باوجود ڈھول بجایا جا رہا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: