Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025

ریاض میں فائرنگ سے شہری کی ہلاکت، ملزم گرفتار

تحقیقات کے بعد ملزم کو پراسیکیوشن کے حوالے کیا گیا ہے( فوٹو: عاجل)
سعودی دارالحکومت ریاض میں پولیس نے سعودی شہری کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
عاجل نیوز نے ادارہ امن عامہ کے ٹوئٹرپر جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ’ سعودی شہری کا اپنے واقف کار سے کسی بات پراختلاف ہوگیا تھا جس پراس نے فائرنگ کردی‘۔ 
پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی ملزم کوحراست میں لے لیا۔ 
تحقیقات کے بعد ملزم کو پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا جہاں اس کے خلاف چالان کرمنل کورٹ میں پیش کیاجائے گا۔ 

شیئر: