Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

ٹائر سے بنے ان مجسموں کا کیا مقصد ہے؟

جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں ایک آرٹسٹ استعمال شدہ ٹائروں سے دلچسپ آرٹ کے نمونے بناتا ہے۔ آرٹسٹ ایڈیسن کموچو کے آرٹ کا مقصد ماحولیات کے حوالے سے آگاہی پھیلانا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: