Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

نماز کے دوران بلی امام کے کندھے پر چڑھ گئی

الجزائر کی ایک مسجد میں عجیب واقعہ پیش آیا ۔ بلی نماز تراویح پڑھانے والے امام کے کندھے پر جاکر بیٹھ گئی ۔ یہ واقعہ الجزائر کے شمال میں برج بوعریریج کی مسجد ابوبکر صدیق کے امام شیخ ولید مہساس کے ساتھ پیش آیا ہے ۔

 

شیئر: