Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

زائرین مسجد نبوی کیلئے وہیل چیئر کا انتظام

مدینہ منورہ..... مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران معذوروں او ر ضعیفوں کیلئے 3ہزار وہیل چیئرز کا بندوبست کردیا۔ انتظامیہ کے ایک عہدیدار سعود الصاعدی نے بتایاکہ روزانہ 450سے 500وہیل چیئرز زائرین کو فراہم کی جائیں گی۔ جمعہ، رمضان اور تعطیلات کے ایام میں یومیہ 950وہیل چیئرز پیش کی جائیں گی۔

شیئر: