Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

ہتھنی ’نور جہاں‘ کی طبعیت ناساز، غیرملکی ڈاکٹرز کراچی پہنچ گئے

کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی ’نور جہاں‘ کے طبی معائنے کے لیے غیرملکی ڈاکٹروں کی ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔ ہتھنی کے مختلف ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ مزید اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: