Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

دبئی میں توپ کا گولہ داغ کر افطار کا اعلان کرنے کی روایت آج بھی زندہ

ہر ملک میں سحر و افطار کا اعلان اپنے انداز میں کیا جاتا ہے۔ دبئی میں توپ کے گولے داغ کر افطار کے وقت کا اعلان کرنے کی قدیم روایت آج بھی برقرار ہے۔ یہ قدیم روایت دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد برج پارک جمع ہوتی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: