Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی عرب میں منگل کو بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 208.99 ریال رہی (فائل فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 4 اپریل 2023 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 208.99 ریال رہی جو پیر کو کاروبار کے اختتام پر 208.85 ریال تھی۔ 
 24 قیراط ایک گرام سونا 238.84 ریال، 22 قیراط 218.94 اور 18 قیراط 179.13 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
 مملکت میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 2,006.26 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,101.80 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,292.87 میں دستیاب رہی۔

شیئر: