Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

یہاں تک پہنچنے کے لیے بہت جدوجہد کی، امید ہے آئندہ حکومت سپورٹ کرے گی: شاہ زیب رند

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/sbu3_l5EB00 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/sbu3_l5EB00.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
کوئٹہ کے مارشل آرٹس کھلاڑی شاہ زیب رند نے امریکہ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیے۔ تاہم مقابلے میں شرکت کے لیے انہیں حکومت کی جانب سے کسی قسم کی امداد نہیں ملی۔ شاہ زیب نے مستقبل کے مقابلوں کے لیے حکومت سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ جانیے زین الدین احمد کی رپورٹ میں
 

شیئر: