Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اذان کے مقابلے میں پاکستانی موذن کا خوبصورت انداز

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اذان کے مقابلے ہو رہے ہیں ۔یہ پروگرام جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام کیا جا رہا ہے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے عبدالرشید نے شرکت کی۔

شیئر: