Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کوریائی گاڑیوں کی بیٹری پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی

ریاض ..... جی سی سی ممالک کے وزرائے صنعت نے کوریائی گاڑیوں کی بیٹریوں پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کردی۔ 12سے 25فیصد تک نافذ ہوگی۔25جون2017ءسے 5برس کے لئے نافذ العمل ہوگی۔

شیئر: