Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کے لیے ’ہیرو کرکٹ ٹورنامنٹ‘ کا آغاز

 

سعودی عرب میں ایچ بی ایل ہیرو کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا جس کے افتتاحی میچ میں سفارت خانہ پاکستان کی ٹیم کو بیکس الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا دیا سعودی دارالحکومت ریاض میں کھیلے جانے والے ایچ بی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر دس ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ مزید تفصیل ذکا اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ میں۔ 

شیئر: