Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بلوچستان: دُشوار گُزار علاقوں میں مردم شماری کے لیے اونٹوں کا استعمال

بلوچستان کے دشوار گزار علاقوں میں حکومت کی جانب سے مردم شماری کے لیے اونٹوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ان میں ایسے علاقے بھی ہیں جہاں نہ انٹرنیٹ اور نہ ہی بجلی کا انتظام ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: