Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

گورداس پور سرحد کے قریب خاتون درانداز ہلاک

نئی دہلی۔۔۔۔بارڈرسیکیورٹی فورس نے گورداس پورسرحد کے قریب ایک مبینہ درانداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔ بی ایس ایف کے ترجمان نے بتایا کہ سرحدی علاقے میں باڑ کے قریب نقل و حرکت محسوس کی، ایک خاتون ہندوستانی علاقے میں گھسنے کی کوشش کررہی تھی جس پر سیکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کردی۔یہ واقعہ باربل پوسٹ کے قریب پیش آیا۔علاقے میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔

شیئر: