Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

چند مرغیاں لاکھوں کے انڈے، ’سوشل میڈیا نے کاروبار جما دیا‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=ZKPTUuoqp5Q [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/ZKPTUuoqp5Q.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع شہر کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والے عبدالستار سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں کی سیل کرتے ہیں۔ عبدالستار چند مرغیوں سے دیسی انڈے بیچنے کا کام شروع کیا جو اس قدر پھیل گیا کہ اب پورے پاکستان سے انہیں آرڈر موصول ہوتے ہیں۔ دیکھیے طاہر چوہدری کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: