Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

تحریکِ انصاف کے اراکین کا طویل انتظار کیا مگر وہ نہیں آئے: سپیکر قومی اسمبلی

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/frrK11uPlos [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/frrK11uPlos.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے اردو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’پی ٹی آئی اراکین کو بار بار استعفے واپس لینے کا کہا مگر انہوں نے استعفوں کی منظوری کے لیے دباؤ ڈالا اور اب یہ معاملہ عدالت میں ہے۔‘

شیئر: