Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے پھر انکار

کراچی ....وفاقی وزارت داخلہ نے ڈاکٹر عاصم کیس میں تفصیلی جواب سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ وفاقی حکومت نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے سے پھر انکار کردیا۔ وفاقی حکومت نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر عاصم بیماری کا بہانہ بناکر ملک سے فرار ہونا چاہتے ہیں۔ نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جاسکتا۔ درخواست مستردکی جائے۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت ڈاکٹر عاصم کی بیرون ملک رواانگی کیلئے پہلے ہی این او سی جاری کرچکی ہے۔

شیئر: