Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سعودی عرب میں رمضان کی میٹھی سوغاتیں

سعودی دارالحکومت ریاض میں ماہ رمضان کے دوران میٹھے اور روایتی پکوانوں کے بازار سج جاتے ہیں۔ یہاں دیگر اشیاء کے ساتھ ایک خاص شامی مٹھائی ’ماروک‘ بھی ہوتی ہے جو صرف رمضان میں ملتی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: