Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

350کلو گرام حشیش اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ریاض .... سرحدی محافظوں کے ترجمان کرنل ساھر الحربی نے بتایا ہے کہ یمن سے 7روز کے دوران 350کلو گرام سے زیادہ حشیش اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام بنادی گئیں۔ 7درانداز گرفتار کرلئے گئے ان میں سے 5کا تعلق ایتھوپیا اور 2کا یمن سے ہے۔

شیئر: