Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

نیدرلینڈز کے گُلِ لالہ، جنہیں دیکھ کر انسان دنگ رہ جائے

Array ( )
نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کوکن ہوف پارک کے ٹیولپ دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہاں کے گلِ لالہ دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔ گذشتہ سال 11 لاکھ افراد گلِ لالہ کو دیکھنے آئے تھے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ۔۔۔

شیئر: