Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

رمضان کی آمد پر لندن کی گلیاں برقی قمقموں سے سج گئیں

رمضان کی آمد پر برطانیہ کا دارالحکومت لندن رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا رہا ہے۔ لندن ویسٹ اینڈ کے مقام پر تقریباً 30 ہزار لائٹس لگائی گئی ہیں۔ لوگ رمضان کے ڈسپلے کی تصاویر بھی لے رہے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ۔۔۔

شیئر: