Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

ایس ٹی سی وائرس سے متاثر نہیں ہوئی

ریاض.... ایس ٹی سی نے اعلان کیا ہے کہ وائر س برائے تاوان سے اسکا نیٹ ورک اور سسٹم متاثر نہیں ہوا ہے۔ وائرس سے 150ملکوں کے 200ادارے متاثر ہوئے ہیں۔

شیئر: